ایل ڈی اے سکولز کے اساتذہ کے یونین سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست خارج
ایل ڈی اے سکولز کے اساتذہ کے یونین سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست خارج
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لیبر کورٹ کے جج طاہر پرویز نے ایل ڈی اے کے سکول ٹیچرز کو یونین سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست خارج کر دی۔ فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ ایل ڈی اے سکولوں کے اساتذہ کا شمار کارکنان میں ہوتا ہے‘ تاہم عدالت اساتذہ کو یونین کونسل کی سرگرمیوں سے نہیں روک سکتی۔