• news

یمن کی پارلیمنٹ نے ڈرون حملے روکنے کا قانون منظور کر لیا

صنعا (نوائے وقت رپورٹ) یمن کی پارلیمنٹ نے امریکی ڈرون حملے روکنے کا قانون منظور کر لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ میں ڈرون حملے روکنے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن