وزیراعظم نواز شریف کا سابق مشیر سپورٹس علی محمد خواجہ کے انتقال پر خاندان سے اظہار تعزیت
وزیراعظم نواز شریف کا سابق مشیر سپورٹس علی محمد خواجہ کے انتقال پر خاندان سے اظہار تعزیت
لاہور(سپورٹس رپورٹر) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے گذشتہ دنوں انتقال کر جانے والے سابق مشیر سپورٹس علی محمد خواجہ کے انتقال پر ان کے خاندان کے افراد کے ساتھ دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔