• news

برازیل: ورلڈ کپ سٹیڈیم کی تعمیر کے دوران مزدور ہلاک، دوسرا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

برازیل: ورلڈ کپ سٹیڈیم کی تعمیر کے دوران مزدور ہلاک، دوسرا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ریو ڈی جنیرو( بی بی سی رپورٹ) برازیل میں 2014 کے فٹبال کے عالمی کپ کےلی زیر تعمیر سٹیڈیم کی چھت سے گرکر مزدور ہلاک ہو گیا ہے۔ مارکلیڈو ڈی میلو فریرا نامی 22 سالہ مزدور 35 میٹر کی اونچائی سے گرا گئی۔اچند گھنٹے بعد دوسرا مزدور دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے چل بسا۔

ای پیپر-دی نیشن