آئینی طور پر تمام ادارے الیکشن کمشن کے احکامات ماننے کے پابند ہیں، ذرائع
آئینی طور پر تمام ادارے الیکشن کمشن کے احکامات ماننے کے پابند ہیں، ذرائع
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمشن کو آئین کے آرٹیکل 220 کے تحت حاصل اختیارات کے مطابق پاکستان کے تمام ادارے اس کے احکامات ماننے کے پابند ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے الیکشن کمشن کی انگوٹھوں کی تصدیق کے حوالے سے امداد پر الیکشن کمشن نے بتایا کہ حکومت نے اپنی طرف سے حمایت کرنے کی جو بات کی وہ اپنی جگہ پر ٹھیک ہے۔ الیکشن کمیشن کو آئین کے آرٹیکل 220 کے تحت یہ اختیارات حاصل ہیں کہ پاکستان کے تمام ادارے اس کے احکامات ماننے کے پابندی ہیں۔
الیکشن کمشن