• news

عبدالقادر ملا کی پھانسی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے: کشمیری رہنما

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) عبدالقادر ملا کی پھانسی پر ردعمل دیتے ہوئے کشمیری رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اسکے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اُمت کی رپورٹ کے مطابق واقعہ پر پاکستانی حکمرانوں کی سردمہری سے خطے میں دہلی سرکار کا کردار مضبوط ہوجائیگا جو سب سے پہلے پاکستان کیلئے خطرہ بنے گا۔

ای پیپر-دی نیشن