• news

پاکستان بچانے کی پاداش میں کسی لیڈر کو پھانسی پر لٹکانا صرف سیاسی انتقام ہے: حماس

غزہ ( این این آئی) حماس نے عبدالقادر ملا کو پھانسی دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے  کہاکہ کوسزائے موت دیکر بنگالی حکومت نے بین الاقوامی معاہدوں اور  انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن