• news

آئی ایم ایف کا اجلاس 19 دسمبر کو ہو گا پاکستان کو قرضہ کی دوسری قسط کا فیصلہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے جائزہ کے بعد ہوگا

اسلام آباد (آئی این پی) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو واشنگٹن میں منعقد ہوگا۔ پاکستان کو 6.65 ارب ڈالر کے نئے قرضے  سے  37 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دینے کا ایگزیکٹو بورڈ وزیراعظم میاں نواز شریف کی حالیہ سرمایہ کاری و ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا جائزہ لینے کے بعد فیصلے کریگا۔

ای پیپر-دی نیشن