• news

ڈویژنل پبلک سکول لاہور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

ڈویژنل پبلک سکول لاہور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

لاہور (پ ر) ڈویژنل پبلک سکول لاہور کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میںبورڈ میں اوورآل سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ ارفع طاہر اور 90فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے تقریباً 200 طلبہ و طالبات کے اعزاز میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی ڈی پی ایس لاہور کے بورڈ آف گورنرز کے صدر اور کمشنر لاہور ڈویژن راشد محمود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن