دریائے راوی کے تینوں پلوں سے سٹریٹ لائٹس غائب‘ عوام کو مشکل کا سامنا
دریائے راوی کے تینوں پلوں سے سٹریٹ لائٹس غائب‘ عوام کو مشکل کا سامنا
فیروز والا (نامہ نگار) دریائے راوی کے تینوں پلوں پر سٹریٹ لائٹس غائب ہونے کے باعث رات کے وقت سڑکوں پر اندھیرا رہتا ہے جس سے پیدل سڑکیں عبور کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں۔