• news

شعیب ملک اور عبدالرزاق کی فٹنس کے بارے میں غلط بیانی پر کرکٹ ٹیم کا ڈاکٹر فارغ

لندن (بی بی سی) پاکستانی کرکٹ ٹمی کے ڈاکٹر ریاض کو شعیب ملک اور عبدالرزاق کے ان فٹ ہونے کے باوجود ٹیم میں برقرار رکھے جانے پر ان کے عہدے سے ہٹایا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ڈاکٹر ریاض نے دونوں کرکٹرز کی فٹنس سے متعلق غلط بیانی سے کام لیا جس پر ان کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن