• news

پاکستان اور بھارت سافٹ بال سیریز آئندہ سال ہو گی

 لاہور (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے مابین اگلے سال سافٹ بال کی دوطرفہ سیریز کھیلی جائے گی پہلے مرحلے میں پاکستان ویمنز سافٹ بال ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی جس کے بعد بھارتی ویمنز ٹیم پاکستان کا جوابی دورہ کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن