• news

آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے بائولر شلنکفرڈ کو معطل کردیا، سیموئلز کی تیز گیند پر پابندی

لندن (بی بی سی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے دو بائولروں آف سپنر شین شلنکفرڈ کو غیر قانونی بائولنگ ایکشن کی وجہ سے معطل کردیا۔ جبکہ مارلن سیموئلز کی تیز گیند پر پابندی عائد کردی۔ خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ شین شلنکفرڈ اور 32 سالہ سیموئلز کے مشتبہ بائولنگ ایکشن کی دورئہ بھارت کے دوران ٹیسٹ سیریز میں شکایت کی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن