بہاولپور: اغوا برائے تاوان کیس میں سابق ایم پی اے عابد جتوئی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
بہاول پور(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں سابق ایم پی اے ڈاکٹر میر عابد جتوئی کے بلاضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ خصوصی عدالت کے جج نثار احمد نے انہیں 19 دسمبر2013 ء کوعدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔