• news

نئی دہلی کے گورنر نے صدارتی راج کے نفاذ کی تجویز دیدی

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) نئی دلی کے گورنر نے صدارتی راج کے نفاذ کی تجویز دیدی۔ بھارت کی ’’عام آدمی پارٹی‘‘ نے حکومت بنانے یا نہ بنانے کے لئے 48 گھنٹوں کی مہلت مانگ لی۔ صدارتی راج کے بعد مقامی اسمبلیاں معطل کردی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن