• news

فون ڈیٹا کے ذریعے جاسوس ممکنہ طور پر غیر قانونی ہے: امریکی جج

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی عدالت میں ٹیلی فون ریکارڈنگ جاسوسی کیس کی سماعت ہوئی‘ امریکی جج نے کہا ہے کہ فون ڈیٹا کے ذریعے جاسوسی ممکنہ طور پر غیر قانونی ہے‘ جاسوسی پروگرام امریکیوں کے حق آزادی کی خلاف ورزی ہے۔
 مذکورہ جاسوسی پروگرام ایڈورڈ سنوڈن کے انکشافات کے بعد تشکیل پایا۔

ای پیپر-دی نیشن