• news

بنگلہ دیش حکومت کے مظالم پر انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی افسوسناک ہے: لیاقت بلوچ‘ سراج الحق

کراچی (خصوصی رپورٹ)  مذہبی و سیاسی رہنمائوں نے کہا ہے حسینہ واجد کے مظالم پر انسانی حقوق تنظیموں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ لیاقت بلوچ اور سراج الحق نے  انٹرویو میں کہا عبدالقادر ملا کے بجائے کوئی غیر ملکی مارا جائے تو عالمی برادری اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار آسمان سر پر اٹھا لیتے ۔

ای پیپر-دی نیشن