• news

بہتری کے دعوے دھرے رہ گئے، ریلوے کو 4 ماہ میں 82 کروڑ کا خسارہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ریلوے کو 5 ماہ میں 82 کروڑ روپے کا خسارہ ہوا ہے۔ وزارت ریلوے نے 5 ماہ میں 22.96 ارب خرچ کرنا تھے۔ ریلوے نے 23.78 ارب روپے کے اخراجات کئے تمام متعلقہ ڈویژنوں کو غیر ترقیاتی اخراجات  روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔ بجلی، ڈیزل اور پٹرول کی ادائیگیاں  نہیں روکی گئیں۔ تنخواہوں، پنشنز اور الائونسز کی ادائیگیاں  بھی کی جائیں گی۔  

ای پیپر-دی نیشن