• news

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی: ایف بی آر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے کہا ہے کہ  انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ تھی۔ پیر کے روز چالان جمع کرانے والے بدھ شام 5 بجے تک گوشوارے جمع کرا دیں۔

ای پیپر-دی نیشن