• news

برانچ لیس بینکنگ سروس ایزی پیسہ نے اے ٹی ایم کارڈز متعارف کرا دیئے

کراچی(پ ر) لوگوں کی زندگیاں آسان بنانے کے عزم کی ترجمانی کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی اور سب سے بڑی برانچ لیس بینکنگ سروس ایزی پیسہ نے ملک گیر سطح پر اے ٹی ایم کارڈز متعارف کرادئیے ہیں۔واضح رہے کہ ان اے ٹی ایم کارڈز کی سافٹ سال کے شروع میں کی جاچکی ہے۔بینکنگ معیار کے مطابق ایزی پیسہ اے ٹی ایم کارڈز انتہائی محفوظ اور ایزی پیسہ موبائل اکائونٹ کے صارفین کیلئے بے حد آسانی فراہم کرتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن