• news

یحییٰ خان ٹیلی نار پاکستان میں بطور چیف فنانشل سروسز آفیسر مقرر

اسلام آباد (پ ر) یحییٰ خان ٹیلی نار پاکستان میں 20 جنوری 2014ء سے بطور چیف فنانشل سروسز اپنی خدمات سرانجام دیں گے جبکہ موجودہ چیف فنانشل سروسز آفیسر روار بیاروم بینکاک (تھائی لینڈ) میں ٹیلی نار گروپ کے ہیڈ آف فنانشل سروسز ایشیا کے طورپر کام کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن