محکمہ لائیو سٹاک میں سرکاری گاڑیوں کے غیرقانونی الاٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں: ترجمان لائیو سٹاک
لاہور (پ ر) ترجمان محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہمحکمہ لائیو سٹاک میں سرکاری گاڑیوں کے غیرقانونی الاٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں چودھری محمد ارشد جٹ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے لاہور سٹاک کے دفتر کا عملہ قطعاً سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کر رہا ہے۔