• news

بحال شدہ پیمرا چیئرمین چودھری رشید کو ہیڈکوارٹرز داخل ہونے سے روکنے کی کوشش

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) بحال ہونے والے چیئرمین پیمرا چودھری رشید پیمرا ہیڈ کوارٹرز پہنچے تو ملازمین نے چیئرمین پیمرا کو اندر داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔ سکیورٹی اہلکاروں نے چیئرمین پیمرا کو دفتر میں پہنچایا۔ چیئرمین پیمرا چودھری رشید نے کہا کہ قانون کے مطابق تقرری اور بحالی ہوئی۔ غیر اخلاقی مواد پر مشتمل چینلز پروگراموں کو مانیٹر کرنا بڑا چیلنج ہے۔

ای پیپر-دی نیشن