• news

اٹلی کے صدر رکشے پر سفر کرتے ہیں

 لاہور(نیوزڈیسک) آپ نے دنیا بھر کے حکمرانوں کی بڑی بڑی گاڑیاں تو دیکھی ہی ہیں لیکن اٹلی کے صدر کو بھی دیکھ لیجئے جو محض ایک رکشے پر ہی سفر کرتے ہیں۔اطالوی صدر جیور نپولیٹا نیو لگژری گاڑی رکھنے کے باوجود تین پہیوں والے رکشے پر سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن