آواران: بلدیاتی الیکشن میں کامیاب ہونے والوں کو دھمکیاں، 40کونسلروں نے استعفے دیدئیے
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) آواران میں بلدیاتی انتخابات میں کامیاب 40کونسلروں نے استعفے دیدئیے۔ کونسلروں نے دھمکیوں اور گھروں پر فائرنگ کے واقعات کے بعد استعفے دئیے۔ صوبائی الیکشن کمشن نے کونسلروں کے استعفوں سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔