• news

55 سو سال پرانے انسان کو ’’چہرہ‘‘ مل گیا

لندن (اے ایف پی) برطانوی محکمہ ثقافت کی طرف سے ایک تصویر جاری کی گئی ہے جس پر سائنسدانوں نے 55 سو سال پہلے دفن ہونے والے شخص کی کھوپڑی کو ری کنسٹرکٹو سرجری ٹیکنالوجی کی مدد سے اس کی اصل شکل دیدی۔ اس کھوپڑی پر بنائی جانے والی شکل کو نئے قائم ہونے والے محکمہ آثار قدیمہ کے سنٹر میں رکھا گیا ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعداد اس کو دیکھنے کے لئے آرہی ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن