• news

دھند کے باعث قائداعظم ٹرافی، پریذیڈنٹ کپ کے میچ کراچی، اسلام آباد منتقل

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پنجاب میں پڑنے والی شدید دھند کی وجہ سے قائداعظم ٹرافی اور پریذیڈنٹ کپ کے میچ پنجاب سے کراچی اور اسلام آباد منتقل کر دیئے گئے ہیں۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق 21 دسمبر سے شروع ہونے والے راؤنڈ کے میچوں  کے وینیوز تبدیل کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن