• news

بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں : نجم سیٹھی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عبوری چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کرکٹ تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت جانے کیلئے تیار ہے۔ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آ سکتی تو ہماری ٹیم وہاں جانے کیلئے تیار ہے۔ اگلے سال بھارت میں انتخابات کے بعد صورتحال بہتر ہو گی۔ بنگلہ دیش کی صورتحال میں ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ آئی سی سی کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن