ایمرجنسی لگانے کےلئے مشرف نے سیاسی قیادت سے مشاورت نہیں کی تھی: ایس ایم ظفر، سابق وزراء
ایمرجنسی لگانے کےلئے مشرف نے سیاسی قیادت سے مشاورت نہیں کی تھی: ایس ایم ظفر، سابق وزراء
کراچی (خصوصی رپورٹ) ایس ایم ظفر ایڈووکیٹ سمیت ق لیگ کی سابق حکومت کے کئی اہم وزراءنے یہ تصدیق کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ 3 نومبر کی ایمرجنسی سے پہلے پرویز مشرف نے سیاسی قیادت سے مشورہ کیا تھا،اعجازالحق نے کہا میں نے ایمرجنسی کو مارشل لا قرار دیا تھا۔ شیخ رشید نے کہا میں فیصلے کے وقت موجود نہیں تھا۔ کامل آغا نے کہا چودھری شجاعت سے مشاورت ہوئی ہو گی۔ ایس ایم ظفر نے کہا شوکت عزیز کی زیر صدارت میٹنگ میں سب کی رائے مختلف تھی۔
مشاورت