• news

42 اعلیٰ سرکاری افسران این جی اوز میں ملازمت کر رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا انکشاف

42 اعلیٰ سرکاری افسران این جی اوز میں ملازمت کر رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا انکشاف

 اسلام آباد(آن لائن) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انکشاف کیا ہے کہ 42 اعلیٰ سرکاری افسران این جی اوز میں ملازمت کررہے ہیں جس میں گریڈ اکیس اور دیگر افسران شامل ہیں ۔ بدھ کے روز سینٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے انکشاف کیا کہ 42 اعلیٰ سرکاری افسران این جی اوز میں کام کررہے ہیں جن میں گریڈ 21کا ایک گریڈ 20کے 9، گریڈ 18کے 11 اور دیگر افسران این جی اوز کے ملازم ہیں ۔
سرکاری افسران / این جی از

ای پیپر-دی نیشن