• news

میرا نام وزیرگردشی قرضہ رکھ دو: اسحاق ڈار

اسلام آباد (ثنا نیوز)  وفاقی وزیرخزانہ  سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے تاجروں‘ سرمایہ کاروں‘ صنعتکاروں سمیت  جہاں جاتا ہوں‘ گردشی قرضے کا معاملہ اٹھایا جاتا ہے۔ ارے بھائیو! میرا نام وزیرخزانہ کے بجائے وزیر گردشی قرضہ رکھ دو۔  انہوں نے کہا کہ گردشی قرضہ کی ادائیگی پر ہمیں شاباش ملنی چاہئے تھی‘ ہر وقت رونا دھونا لگا رہتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن