• news

جے یو آئی کے نومنتخب رکن مولوی آغا محمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بلوچستان سے نومنتخب رکن مولوی آغا محمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ جمعرات کو قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے ان سے حلف لیا۔

ای پیپر-دی نیشن