مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ حکومت بی جے پی ”بیک چینل“ رابطے کا نتیجہ ہے: فیصل محمد
مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ حکومت بی جے پی ”بیک چینل“ رابطے کا نتیجہ ہے: فیصل محمد
کوےت سٹی(عبدالشکوابی حسن سے)تنظےم مبصرےن اسلامی کے سفارتی ترجمان فےصل محمد نے کہا ہے کہ پاکستان مےں مشرف کے خلاف انتہائی غداری کا مقدمہ بی جے پی اور حکومت کے درمےان” بےک چےنل“ رابطہ کا نتےجہ ہے ۔ بھارت کی تارےخ مےں پہلی بار بی جے پی فوجی حماےت کے ساتھ بر سر اقتدار آنے کے مراحل تےزی سے طے کررہی ہے۔ اےسی صورتحال مےں شریف خاندان جو بھارت مےں کثےر پےمانے پر سرماےہ کاری کر چکا ہے اور مزےد کرنے جا رہا ہے کے لئے صورتحال کو اپنے حق مےں رکھنے کے لئے ضروری تھا کہ اےسے اقدامات کئے جائےں ۔ فیصل محمد نے بتاےا کہ پاکستان مےں سپرےم کورٹ کی جانب 1999کے اقدامات کی توثےق کے بعد نواز حکومت کا مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ اس جانب اشارہ ہے کہ نواز شرےف بی جے پی کو خوش کرنے کی خاطرمسئلہ کشمےر کو سرد خانے کی نظر پروےزمشرف کو قربان کرنے کا فےصلہ کر چکے ہےں ۔جس سے نہ صرف فوج کو مورال ڈاﺅں ہوگا بلکہ مسئلہ کشمےرجو پاک فوج کا اہم دفاعی نظرےہ ہے بھی سرد خانے کی نذر ہو جائے گا ۔ حکومت کے ان اقدامات سے سعودی عرب ، ترکی اور دےگر اسلامی ممالک انتہائی ناخوش ہےں تاہم مغرب نے اس حوالے سے خاموشی اختےار کی ہوئی ہے ۔
کویت میں خواتین نے مریم نواز کے دوپٹہ اوڑھنے کا سٹائل اپنا لیا
کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نوازشریف کوےت میں خواتین کی رول ماڈل بن گئی اوراکثرےت نے مریم نوازشریف کا ہیراورسرپردوپٹہ اوڑھنے کا اسٹائل اپنالیاہے۔