کویت میں خواتین نے مریم نواز کے دوپٹہ اوڑھنے کا سٹائل اپنا لیا
کویت میں خواتین نے مریم نواز کے دوپٹہ اوڑھنے کا سٹائل اپنا لیا
کوےت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نوازشریف کوےت میں خواتین کی رول ماڈل بن گئیں اوراکثرےت نے مریم نوازشریف کا ہیراورسرپردوپٹہ اوڑھنے کا اسٹائل اپنالیاہے۔