• news
  • image

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری‘ امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ

تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری‘ امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں سابق وزیراعظم کی قیادت میں حکومت مخالف مظاہرے بدستور جاری ہیں، جمعرات کو مظاہرین نے بنکاک کی سڑکوں پر احتجاج کے دوران وزیراعظم یِنگ لَک شناوترا کے خلاف نعرے بازی ،دفتر میں گھسنے کی کوشش کی اور امریکی سفارتخانے کی جانب مارچ کیا۔مظاہرے کی قیادت اپوزیشن رہنما ستھپ تھگسبان کر رہے تھے۔پولیس اہلکاروں سے مظاہرین کی معمولی تلخ کلامی بھی ہوئی، دوسری جانب رواں ہفتے کے اختتام پر اپوزیشن جماعتیں دو فروری کے الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق کوئی فیصلہ کریں گی
۔ س±ودیپ تھاو¿گس±وبان پہلے ہی ان انتخابات کے انعقاد کی تجویز مسترد کر چکے ہیں۔ مظاہرین نے پھر وزیراعظم کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی

epaper

ای پیپر-دی نیشن