• news

پاکستانی دریاﺅں پر بجلی گھروں کی تعمیر سازش ہے، پاکستان بھارت سے دوٹوک بات کرے: ڈاکٹر عبدالقدیر

پاکستانی دریاﺅں پر بجلی گھروں کی تعمیر سازش ہے، پاکستان بھارت سے دوٹوک بات کرے: ڈاکٹر عبدالقدیر

لاہور (آئی این پی) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ پاکستانی دریاﺅں پر بھارت کا مسلسل بجلی گھر تعمیر کرنے کا سلسلہ جاری رکھنا پاکستان کے خلاف سازش ہے‘ حکومت کو بھارت کے ساتھ پانی کے معاملے پر بھی دو ٹوک بات کرنی چاہئے۔ مستقبل میں پانی کی کمی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہو گا۔ اور اس پر اگر آج سے سنجیدہ اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں پچھتاوا ہوگا۔


ڈاکٹر عبدالقدیر

ای پیپر-دی نیشن