• news

سندھ پری وینشن اینڈ کنٹرول آف ڈینگی ریگولیشن 2013ءمتعارف کرا دیا گیا

سندھ پری وینشن اینڈ کنٹرول آف ڈینگی ریگولیشن 2013ءمتعارف کرا دیا گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ پری وینشن اینڈ کنٹرول آف ڈینگی ریگولیشن 2013ءمتعارف کرا دیا گیا۔ حکومت سندھ کے مطابق گھروں اور دکانوں کے باہر پانی جمع دیکھا گیا تو مالک کے خلاف کارروائی ہو گی اور اسے سزا دی جائے گی۔ خلاف ورزی پر 6 ہزار روپے جرمانہ اور تین ماہ قید تک سزا دی جا سکتی ہے، گھروں میں پانی کے ٹینکوں کی بھی ہفتے میں ایک بار صفائی لازمی قرار دے دی گئی۔
پری وینشن اینڈ کنٹرول ڈینگی

ای پیپر-دی نیشن