بھارت نے پاکستان پر بڑا آبی حملہ کرنے کی تیاری کرلی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سندھ طاس کونسل پاکستان کے چیئرمین حافظ ظہور الحسن ڈاہر نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر بڑا آبی حملہ کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ اُمت کے مطابق بھارت پاکستانی دریائوں سے چرایا گیا پانی 130 ڈیموں میں ذخیرہ کر رہا ہے۔ 2015ء میں 10لاکھ کیوسک پانی دریائے سندھ میں چھوڑ کر تباہی پھیلائیگا۔ حکومت ملک کو خشک سالی سے بچانے کیلئے ڈیموں کی تعمیر شروع کرے۔