• news

بھارت: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ’’غیرمعمولی‘‘ اضافہ

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ’’غیرمعمولی‘‘ اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیزل کی قیمت فی لٹر 10 پیسے اور پٹرول کی 41 پیسے لٹر بڑھائی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن