سینٹ قائمہ کمیٹی کا گوادر تا کاشغر موٹر وے کے روٹس پر تحفظات کا اظہار
سینٹ قائمہ کمیٹی کا گوادر تا کاشغر موٹر وے کے روٹس پر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد (آن لائن) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے گوادر تا کاشغر موٹروے کے روٹس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور نیشنل ہائی وے حکام سے تمام تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اجلاس میں موٹر وے کے حوالے سے بریفنگ کی تیاری کرکے آئیں۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ این ایچ اے حکام ہمیں عدالتوں سے نہ ڈرائیں، بلوچستان کے منصوبوں کو سیاست کی نذر نہیں ہونے دینگے ۔ جمعہ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی داﺅد خان اچکزئی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوا۔
سینٹ قائمہ کمیٹی