• news

ڈاکٹر شکیل آفریدی کیخلاف مریض کی ہلاکت کے مقدمہ کی سماعت نہ ہوسکی

ڈاکٹر شکیل آفریدی کیخلاف مریض کی ہلاکت کے مقدمہ کی سماعت نہ ہوسکی

پشاور (این این آئی) ڈاکٹر شکیل آفریدی کے خلاف مریض کی ہلاکت کے مقدمہ کی سماعت سنٹرل نہ ہوسکی۔ سنٹرل جیل پشاور میں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے جرم میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی پرخاتون نصیب گل نے اپنے بیٹے سلیمان کے غلط آپریشن کے نتیجے میں ہلاکت کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکیل قمر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ سنٹرل جیل پشاور کی انتظامیہ نے مقدمہ کی سماعت سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
شکیل آفریدی

ای پیپر-دی نیشن