سال کا سب سے چھوٹا دن اور بڑی رات کل ہوگی
سال کا سب سے چھوٹا دن اور بڑی رات کل ہوگی
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) کل22دسمبر کو سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے بڑی رات ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق اتوار کا دن تقریباً 11گھنٹوں اور 20منٹ پر محیط ہو گا جبکہ رات 12گھنٹوں اور 40منٹ کی ہوگی۔انہوںنے بتایاکہ پیر 23دسمبر کی صبح سے دن کے دورانیہ میں اضافہ اور رات میں کمی واقعہ ہونا شروع ہو جائے گی۔
چھوٹا دن