• news

پوری دنیا امریکہ سے پاکستان پر ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کرے: مولانا محمد علی قادری

پوری دنیا امریکہ سے پاکستان پر ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کرے: مولانا محمد علی قادری

لاہور (پ ر) مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمد علی قادری نے کہا ہے کہ پوری دنیا ڈرون حملے رکوانے کیلئے امریکہ پر دباﺅ ڈالے۔ دریں اثناءمولانا محمد علی قادری نے بنگلہ دیش میں عبدالقادر ملا کو پھانسی دئیے جانے پر بنگلہ دیش حکومت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس مسئلے کو حکومت پاکستان اسلامی سربراہی کانفرنس اور سلامتی کونسل میں اٹھائے۔

ای پیپر-دی نیشن