• news

فحاشی کے خاتمے کیلئے فنکاروں سے مل کر قواعد و ضوابط طے کئے جائیں:صائمہ خان

 لاہور(آئی این پی) سٹیج اداکارہ صائمہ خان نے کہا ہے کہ فحاشی کے خاتمے کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں بنانے کی بجائے فنکاروں کے ساتھ ملکر قواعد و ضوابط طے کئے جائیں تو بہتر ہو گا۔  کوئی بھی اداکارہ خود کسی بھی گانے پر اپنی مرضی کا ڈانس نہیں کرتی بلکہ جو ڈائریکٹر کی ہدایت ہوتی ہے۔ اس کے مطابق ہی ڈانس کرنا پڑتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن