• news

معروف اداکار اظہار قاضی کی چھٹی برسی کل منائی جائیگی

لاہور ( این این آئی) معروف اداکار اظہار قاضی کی چھٹی برسی کل ( منگل ) کو منائی جائیگی ۔ اظہار قاضی 1955ء میں کراچی میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز 1982میں ڈرامہ سیریل ’’ انا‘‘ سے کیا ۔ انہیں بہترین اداکاری پر نگار ایوارڈ، نیشنل ایوارڈ، گریجویٹ، بولان ایوارڈ بھی دیا گیا ۔   اداکار اظہار قاضی 24دسمبر 2007ء کو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے کراچی میں انتقال کر گئے تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن