اسحاق ڈار مہنگائی کا اعتراف کرنے کے ساتھ کمی کیلئے بھی اقدامات کریں: خالد پرویز
اسحاق ڈار مہنگائی کا اعتراف کرنے کے ساتھ کمی کیلئے بھی اقدامات کریں: خالد پرویز
لاہور (پ ر ) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار مہنگائی میں اضافے کا اعتراف تو کرتے ہیں مگر مہنگائی کم کرنے کے لئے عملی اقدامات نہیں کئے جاتے ۔ مہنگائی میں کمی کے لئے بجلی کی بلا تعطل فراہمی ضروری ہے کہ لوگ بہتر روز گار کماسکیں۔