• news

کویت ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مریم عمر کی وسیم اکرم سے ملاقات کی خواہش

کویت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے) کویت ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مریم عمر عرب دنیا میں دوسری کرکٹر اور پہلی امپائر ہیں، نے خواہش ظاہر کی وہ وسیم اکرم سے ملنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے ایک ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان دنیا کی واحد کرکٹ ٹیم ہے جو حیرت انگیز کارنامہ سرانجام دیتی ہے ممکن کو ناممکن اور ناممکن کو ممکن کرنا پاکستان کرکٹروں کا خاصہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ تین سال سے کویت کرکٹ ویمنز کی کپتانی کر رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن