• news

رہبر کپ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے ڈراز کا اعلان

لاہور (سپورٹس رپورٹر)گولڈن سٹار کر کٹ کلب کے زیراہتمام جاری دوسرے رہبر کپ ٹی ٹونٹی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے مر حلے کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا۔ رہبر کپ ٹورنامنٹ کمیٹی کا اجلا س گذشتہ روز کمیٹی کے چیئرمین ماجد زمان کی صدارت میں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن