• news

معروف اداکار اظہار قاضی کی چھٹی برسی آج منائی جائیگی

لاہور ( این این آئی) معروف اداکار اظہار قاضی کی چھٹی برسی آج ( منگل ) کو منائی جائیگی ۔ اظہار قاضی 1955ءمیں کراچی میں پیدا ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن