• news

ترک فلم ”محبت اک اتفاق‘ کو پاکستان میں نمائش کےلئے این او سی جاری

لاہور( این این آئی)ترک فلم ”محبت اک اتفاق‘ کو پاکستان میں نمائش کے لئے این او سی جاری کر دیا گیا ۔اردو زبان میں ڈبنگ کر کے پیش کی جانےوالی فلم کاپریمیر شو 17جنوری کو کراچی میں منعقد ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن